بنیادی صفحہ / اہم خبریں / بھارتی حکومت کلبھوشن کی اہلیہ کے زریعے کیا منصوبہ بنا چکی تھی؟ اصل حقیقت تو اب سامنے آئی

بھارتی حکومت کلبھوشن کی اہلیہ کے زریعے کیا منصوبہ بنا چکی تھی؟ اصل حقیقت تو اب سامنے آئی

بھارتی حکومت کلبھوشن کی اہلیہ کے زریعے کیا منصوبہ بنا چکی تھی؟ اصل حقیقت تو اب سامنے آئی

دفاعی تجزیہ کارنے خدشہ ظاہرکیاہےکہ پاکستان نےکلبھوشن کو مارنےکابھارتی منصوبہ ناکام بنادیا۔

سماء سے گفتگو میں لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب نےکہا کہ کلبھوشن کو کوئی کیپسول بھی دیا جاسکتا تھا۔ لیفٹیننٹ جنرل(ر)امجدشعیب نے خدشہ ظاہرکیاکہ لگتا ہےکہ جوتے میں کمپیوٹرچپ چھپائی گئی تھی۔ ملاقات کےدوران ریکارڈنگ کی جا سکتی تھی یا پیغام دیا جاسکتا تھا۔
انھوں نے مزید کہاکہ اس ریکارڈنگ کوپاکستان کےخلاف استعمال کیاجاسکتاتھا۔

ان کامزیدکہناتھاکہ کلبھوشن کی اہلیہ اور والدہ سے ملاقات میں وہ کوئی کیپسول بھی اس کو دے سکتی تھیں۔ اس کےبعد پاکستان پرالزام لگادیاجاتاکہ کلبھوشن کوتحفظ نہیں دیاگیا۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*