بنیادی صفحہ / اہم خبریں / پاکستان میں باصلاحیت لوگوں کی کمی نہیں مگر

پاکستان میں باصلاحیت لوگوں کی کمی نہیں مگر

نامور اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ پاکستان میں باصلاحیت لوگوں کی کمی نہیں لیکن ایسے لوگوں کو نظرانداز کردیاجاتاہے۔
تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹر ویو میں عائشہ عمر کا کہناتھا کہ میں زندگی میں بہت بڑی کامیابی کیلئے بہت زیادہ محنت پر یقین رکھتی ہوں۔کامیابی کے لئے کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوتا ۔انہوں نے کہاکہ وہ لوگ جو خود کو کسی بھی فیلڈ میں کامیاب کروانا چاہتے ہیں ان کو چاہیے کہ وہ اس فیلڈ کا پورا نالج رکھتے ہوں اور اس کے متعلق خود کو اچھی طرح تیارکرکے آئیں میں بھی ایسا ہی کرتی رہی ہوں۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*