حیدرآباد ولی بھائی راجپوتانہ اسپتال میں ڈاکٹر کی غفلت سے نوزائیدہ بچی جاںبحق
حیدرآباد 12گھنٹہ سے زائد بچی کو چیک تک نہیں کیا متاثرین والدین
حیدرآباد ڈاکٹر اکرم شیخ کے خلاف کارروائی کی جائے متاثرہ والدین
حیدرآباد اسپتال اور ڈاکٹر کی غفلت سے میری بچی جاںبحق ہوئی انصاف فراہم کیا جائے ہریش کمار والد
حیدرآباد ڈاکٹر کو فون کیا گیا کے بچی کی طبیعت خراب ہے لیکن نہیں آیا اسپتال والد ہریش کمار
حیدرآباد ڈاکٹر اکرم شیخ اور اسپتال انتظامیہ پر قانونی کارروائی کی جائے والد ہریش کمار
