بنیادی صفحہ / اہم خبریں / ماہرہ خان خوبصورت ترین ایشیائی خواتین میں شامل

ماہرہ خان خوبصورت ترین ایشیائی خواتین میں شامل

ممبئی: اپنی جاندار اداکاری اور حسن سے دنیا بھر کو دیوانہ بنانے والی اداکارہ ماہرہ خان ایک بار پھر ایشیا کی پرکشش خواتین کی فہرست میں شامل ہوگئی ہیں۔
برطانوی جریدے ایسٹرن آئی نے رواں سال کی ایشیا کی پرکشش خواتین کی فہرست جاری کی ہے جس میں بالی ووڈ کی حسیناؤں پریانکا چوپڑا، دپیکا پڈوکون سمیت پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان بھی شامل ہیں۔ ماہرہ کے علاوہ اس سروے میں پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن بھی شامل ہیں۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*