بنیادی صفحہ / اہم خبریں / حکومتی ارکان اسمبلی کو 94 ارب کی رشوت دی گئی، عمران خان

حکومتی ارکان اسمبلی کو 94 ارب کی رشوت دی گئی، عمران خان

چشتیاں: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومتی ارکان اسمبلی کو 94 ارب کی رشوت دی گئی۔
چشتیاں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا کہ حکومتی ارکان قومی اسمبلی کو 94 ارب کے فنڈز رشوت کے طور پر دیئے گئے ہیں، پاکستان میں جمہوریت کو بچانے کیلئے قبل از وقت انتخابات ضروری ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ 20 سال سے کرپشن کے خلاف جدوجہد کررہا ہوں ، اگلے الیکشن کیلئے ٹکٹس کا فیصلہ پارلیمانی بورڈ کی مشاورت سے کروں گا۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*