بنیادی صفحہ / اہم خبریں / چمن میں دھماکہ، ایک بچہ شہید دوسرا زخمی

چمن میں دھماکہ، ایک بچہ شہید دوسرا زخمی

چمن : بلوچستان میں ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیے جانے والے دھماکے میں ایک بچہ جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق چمن کے علاقے محلہ ٹین سان میں زور دار دھماکے ہوا ہے، جس کے نتیجے میں دو بچے زخمی ہوگئے، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد جمع کرنا شروع کردئے۔

زخمی بچوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ایک بچہ شہید ہوگیا۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*