بنیادی صفحہ / اہم خبریں / نوری آباد کےقریب وین اورٹریلرمیں تصادم‘ 7 افراد جاں بحق

نوری آباد کےقریب وین اورٹریلرمیں تصادم‘ 7 افراد جاں بحق

جامشورو: جامشورو میں نوری آباد کے قریب وین اور ٹریلر کے تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے ضلع جامشورو کے علاقے نوری آباد میں ایک مسافر وین اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہوئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے 7 افراد میں 4 خواتین بھی شامل ہیں جبکہ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*