بنیادی صفحہ / اہم خبریں / سعودی قومی ترانے کے خالق انتقال کر گئے

سعودی قومی ترانے کے خالق انتقال کر گئے

مکہ مکرمہ۔۔۔۔سعودی قومی ترانے کے خالق ابراہیم خفاجی کا 90برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔وہ مکہ مکرمہ میں کنگ عبداللہ میڈیکل سٹی میں زیرعلاج تھے۔ کافی عرصے سے علیل تھے۔ جمعہ بعد مسجد الحرام میں جنازے کی نماز ہوگی۔ ابراہیم خفاجی پہلے شخص ہیں جنہوں نے سعودی عرب کا قومی ترانہ تحریرکیا۔ 6ماہ سے زیادہ عرصے میں ترانہ تیار کیا تھا۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*