بنیادی صفحہ / اہم خبریں / سعودی عرب، طائف میں کاروں کے درمیان حادثہ،7افراد زخمی

سعودی عرب، طائف میں کاروں کے درمیان حادثہ،7افراد زخمی

طائف۔۔۔۔طائف کے معشی محلے میں 2گاڑیوں کے درمیان تصادم سے 7افراد زخمی ہوگئے۔ ٹریفک حادثات حد سے زیادہ رفتار سے ڈرائیونگ کی وجہ سے ہوا۔ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کردیا گیا۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*