بنیادی صفحہ / اہم خبریں / سعودی عرب، النماس میں زلزلے کے جھٹکے سعودی عرب

سعودی عرب، النماس میں زلزلے کے جھٹکے سعودی عرب

عسیر ۔۔۔۔النماس میں جمعہ کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ گزشتہ دنوں یہاں کئی بار زلزلہ آچکا ہے۔ النماس اور اسکے آس پاس کے علاقوں میں گزشتہ دنوں زلزلے آتے رہے ہیں تاہم کسی طرح کا کوئی نقصان ریکارڈ پر نہیں آیا

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*