راولپنڈی : سیکیورٹی فورسزکی ڈی آئی خان کےعلاقے کلاچی میں کارروائی کے دوران پاک فوج کا ایک اور جوان میجراسحاق شہیدہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ سیکیورٹی فورسزنے ڈی آئی خان کےعلاقےکلاچی میں کارروائی کی جہاں قوم کاایک اورسپوت میجر اسحاق شہید ہوگیا
راولپنڈی : سیکیورٹی فورسزکی ڈی آئی خان کےعلاقے کلاچی میں کارروائی کے دوران پاک فوج کا ایک اور جوان میجراسحاق شہیدہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ سیکیورٹی فورسزنے ڈی آئی خان کےعلاقےکلاچی میں کارروائی کی جہاں قوم کاایک اورسپوت میجر اسحاق شہید ہوگیا۔
اٹھائیس سال کے میجراسحاق کا تعلق خوشاب سے تھا، شہیدمیجراسحاق کے پسماندگان میں بیوہ اورایک سال بیٹا شامل ہیں۔
میجراسحاق شہیدکی نمازجنازہ میں آرمی چیف قمرجاویدباجوہ اوردیگرحکام نے شرکت کی۔
ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ دفاع وطن ہمارامقدس فریضہ ہے، ہم مادروطن کا دفاع کرتے رہیں گے۔