بنیادی صفحہ / اہم خبریں / مریم نوازنے والد کی محبت میں غلط تصویریں ٹوئیٹ کردیں

مریم نوازنے والد کی محبت میں غلط تصویریں ٹوئیٹ کردیں

لاہور : کیلبری فونٹ کے بعد ٹوئیٹ میں بھی جعل سازی پکڑی گئی، مریم نوازنےوالد کی محبت میں غلط تصویریں ٹوئیٹ کردیں، میاں صاحب کی راولپنڈی سےلاہور ریلی تصویروں کوایبٹ آبادکاجلسہ بنا ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق دستاویز ہوں یا ٹوئیٹس ن لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم جعل سازی کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی۔ مریم نواز کی کیلبری فونٹ کے بعد ٹوئیٹ میں بھی جعل سازی پکڑی گئی۔

اس بار پرانی ریلی کی تصویر کو ایبٹ آباد کا جلسہ بنادیا، مریم نواز نے اپنی پوسٹ میں پرانی تصویریں ڈال دیں۔ یہ تصویریں اُس وقت لی گئی تھیں جب نواز شریف راولپنڈی سے لاہور مارچ کررہے تھے
لاہور : کیلبری فونٹ کے بعد ٹوئیٹ میں بھی جعل سازی پکڑی گئی، مریم نوازنےوالد کی محبت میں غلط تصویریں ٹوئیٹ کردیں، میاں صاحب کی راولپنڈی سےلاہور ریلی تصویروں کوایبٹ آبادکاجلسہ بنا ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق دستاویز ہوں یا ٹوئیٹس ن لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم جعل سازی کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی۔ مریم نواز کی کیلبری فونٹ کے بعد ٹوئیٹ میں بھی جعل سازی پکڑی گئی۔

اس بار پرانی ریلی کی تصویر کو ایبٹ آباد کا جلسہ بنادیا، مریم نواز نے اپنی پوسٹ میں پرانی تصویریں ڈال دیں۔ یہ تصویریں اُس وقت لی گئی تھیں جب نواز شریف راولپنڈی سے لاہور مارچ کررہے تھے۔

اس سسے قبل دس اگست کو ہی وزیر خارجہ خواجہ آصف نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ریلی میں لاکھوں عوام ظاہر کرنے کے لیے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جنازے کی تصاویر پوسٹ کردیں تھیں

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*