بنیادی صفحہ / اہم خبریں / عیدمیلاالبنی ﷺکی آمد،متحدہ عرب امارات میں 30نومبرسے تین دسمبر تک چارچھٹیوں کا اعلان

عیدمیلاالبنی ﷺکی آمد،متحدہ عرب امارات میں 30نومبرسے تین دسمبر تک چارچھٹیوں کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں میلاد النبیﷺ اور یوم شہید کی مناسبت سے 30نومبرسے 3دسمبر تک تعطیل ہوگی۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہیومن ریسورسز اتھارٹی نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ میلاد النبیﷺ اور یوم شہید کی مناسبت سے تمام سرکاری ادارے جمعرات30نومبر سے اتوار3دسمبر تک بند رہیں گے۔ سرکاری اداروں کے ملازمین کی ڈیوٹی پیر4دسمبر سے دوبارہ شروع ہوگی۔
بھارت میں فضائی آلودگی ،غیر ملکی سفارتکار ملک چھوڑ کر جانے لگے

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*