بنیادی صفحہ / اہم خبریں / خاتون کا ہاتھ دیکھتے ہی نجومی کو پسینہ آگیا،وجہ ایسی کہ ہنس ہنس کر آپ کا بُرا حال ہوجائے گا

خاتون کا ہاتھ دیکھتے ہی نجومی کو پسینہ آگیا،وجہ ایسی کہ ہنس ہنس کر آپ کا بُرا حال ہوجائے گا

ایک خاتون نجومی کے پاس گئی اور اسے اپنا ہاتھ دکھایا۔ ہاتھ دیکھتے ہی نجومی کے ماتھے پر پسینہ آ گیا۔ اس نے ماتھا صاف کیا اور ہچکچاتے ہوئے بولا ’’ محترمہ! آپ تین ماہ بعد بیوہ ہونے والی ہیں۔‘‘

عورت نے برجستہ کہا ’’اوئے یہ تو میں بھی جانتی ہوں، صرف یہ بتاؤ کہ میں پکڑی جاؤں گی یا نہیں؟‘‘

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*