بنیادی صفحہ / اہم خبریں / جاپان: ٹرین کی 20 سیکنڈ جلدی روانگی پر کمپنی کی معافی

جاپان: ٹرین کی 20 سیکنڈ جلدی روانگی پر کمپنی کی معافی


جاپان کی ایک ریل کمپنی نے اپنی ایک ٹرین کے 20 سیکنڈ جلدی روانہ ہونے پر عوام سے معافی مانگی ہے۔
ٹوکیو اور سکوبہ شہر کے درمیان چلنے والی سکوبہ ایکسپریس لائن کی مینجمنٹ نے اس واقعے کے حوالے سے ’کسی بھی مشکل کے لیے‘ معافی مانگی ہے۔
کمپنی کی جاانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ٹرین کو 9.44.40 (نو بج کر 44 منٹ اور 40 سیکنڈ) پر روانہ ہونا تھا مگر ٹرین 9.44.20 پر روانہ ہوگئی۔
سوشل میڈیا پر بہت سے صارفین نے معافی کے اس بیان پر حیرانگی کا اظہار کیا ہے۔
@stanyee کی ٹوئٹر پر پوسٹ کا خاتمہ

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*