بنیادی صفحہ / اہم خبریں / کیا آپ چمڑے سے بنے ٹوائلٹ کے لیے ایک لاکھ ڈالر خرچ کریں گے؟

کیا آپ چمڑے سے بنے ٹوائلٹ کے لیے ایک لاکھ ڈالر خرچ کریں گے؟


فیشن کمپنی لوئی ویٹون کے قیمتی ہینڈ بیگ کو کاٹ کر بنائے گئے لاس اینجلینس کی دکان ٹریڈسی میں موجود اس کموڈ کی قیمت ایک لاکھ ڈالر ہے اور اس کو تخلیق کرنے والی آرٹسٹ الما گور کے مطابق یہ مکمل طور پر قابل استعمال ہے۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*