بنیادی صفحہ / اہم خبریں / کراچی، مشھور ماڈل کرن بلوچ کی موت خود کشی یا قتل؟

کراچی، مشھور ماڈل کرن بلوچ کی موت خود کشی یا قتل؟

مشھور ماڈل کرن بلوچ کی موت خودکشی یا قتل..
جناح اسپتال کی انتظامیہ نے وقوعہ کی پردہ پوشی کیوں کی . .! پولیس تفیش شروع .
گذشتہ اتوار کی شب کراچی کے ڈفینس کے علائقے درخشاں تھانے کی حدود میں اپنے گھر کی دوسری منزل سے گرنے کے باعث ماڈل کرن بلوچ کو جناح اسپتال لایا گیا جہاں دودن زیر علاج رہنے کے بعد اسکی موت واقع ہوگئی , پولیس کو اطلاع دیِئے بغیر انہیں ڈفینس فیز ون کے قبرستان میں دفنا دیا گیا

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*