بنیادی صفحہ / دلچسپ و عجیب / آپ کو مسکرانے پر مجبور کردینے والی جانوروں کی دلچسپ تصاویر

آپ کو مسکرانے پر مجبور کردینے والی جانوروں کی دلچسپ تصاویر


کینیا: انسانوں کی اس دنیا میں ہم جانوروں کو زیادہ غور سے نہیں دیکھتے تاہم ان کی کچھ ادائیں ایسی بھی ہوتی ہیں جنہیں دیکھ کر بے اختیار ہنسی آجاتی ہے۔
جنگلی حیات کی مضحکہ خیز تصاویر کے مقابلے میں دنیا کے 86 ممالک سے 3500 کے قریب تصاویر موصول ہوئیں جن میں سے 40 تصاویر کو بہترین قرار دیا گیا ہے اور انہیں دیکھ کر چہرے پر ہنسی آنا لازم ہے۔ جنگلی حیات کا تحفظ اس تصویری مقابلے کا لازمی عنصر تھا اور حتمی تصاویر کا اعلان 14 دسمبر کو کیا جائے گا۔
ان 40 تصاویر کو منتخب کرنے والے ججز میں کامیڈین ہیوگ ڈینس، صحافی الیور اسمتھ، جنگلی حیات کے فوٹوگرافر ول لوکاس اور ٹی وی پریزینٹر کیٹ بمبل شامل تھیں۔
توان 40 میں سے کچھ بہترین منتخب تصاویر کو دیکھتےہیں۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*