بنیادی صفحہ / اہم خبریں / روہنگیا مسلمانوں کی کوریج پرمیانمارمیں ترک چینل کے صحافیوں کو سزا

روہنگیا مسلمانوں کی کوریج پرمیانمارمیں ترک چینل کے صحافیوں کو سزا


عدالت نے ایئرکرافٹ قانون کی خلاف ورزی کے جرم میں ترکی کے 2 صحافیوں، کیمرہ مین اور مترجم کو 2 ماہ کے لیے جیل بھیجنے کے احکامات جاری کردیے۔ سزا پانے والی مذکورہ میڈیا ٹیم میں سے کوئی بھی ترک شہری نہیں تاہم یہ لوگ ملائشیا اور سنگاپور سے ترک چینل کے لیے کام کررہے تھے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: روہنگیا مسلمانوں کا قتل منظم منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا
واضح رہے ترک صدر رجب طیب اردگان نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پرآنگ سان سوچی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بدھ پرستوں کی جانب سے مسلم کش کارروائی فوری روکنے کا مطالبہ کیا تھا جس کے بعد سے دونوں ممالک میں سفارتی کشیدگی شدت اختیار کرگئی تھی۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*