بنیادی صفحہ / اہم خبریں / مسلم لیگ (ن) نے پاناما نظرثانی کیس کا تفصیلی فیصلہ مسترد کردیا

مسلم لیگ (ن) نے پاناما نظرثانی کیس کا تفصیلی فیصلہ مسترد کردیا


اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پاناما کیس پر نظر ثانی سے متعلق سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ مسترد کردیا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ فیصلہ عدالتی زبان کے معیار پر پورانہیں اترتا، فیصلے کے ذریعے ماتحت عدالتوں پراثر انداز ہونے کی کوشش کی گئی، نوازشریف کے بارے میں توہین اور تضحیک کے الفاظ عدالت کے لیے باعث فخر نہیں، فیصلہ اول تا آخر بغض، عناد، غصے اور اشتعال کی افسوس ناک مثال ہے۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*