بنیادی صفحہ / اہم خبریں / صحت مند زندگی کا راز خالص دودھ میں مضمر

صحت مند زندگی کا راز خالص دودھ میں مضمر


برطانوی سائنسدانوں نے صحت مند زندگی کے لیے خالص دودھ کے استعمال کو لازمی قرار دے دیا۔
برطانیہ کی نیوکاسل یونیورسٹی میں محققین نے انسان کی صحت مند زندگی کے حوالے سےمختلف پہلوؤں کاجائزہ لیا اور وہ اس نتیجے پر پہنچے کہ توانا اور تندرست زندگی کا راز خالص دودھ میں مضمر ہے۔
محققین کا کہنا ہے کہ ایسی بھینسیں یا بکریاں جنہیں دیسی چارے پر پالاجائے ان کا دودھ فارم میں پالی جانے والی بھینسوں اور بکریوں کے دودھ سے کئی گنا بہتر ہوتا ہے۔دیسی چارے پر پلنے والی بھینس کے دودھ میں عام بھینس کی نسبت50 فیصدزیادہ غذائیت ہوتی ہےجب کہ ان میں وٹامنز کی مقدار اور دیگر خصوصیات بھی زیادہ ہوتی ہیں ۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*