بنیادی صفحہ / اہم خبریں / جے ایس بینک اور جاز کیش کے مابین معاہدہ

جے ایس بینک اور جاز کیش کے مابین معاہدہ


جے ایس بینک اور جاز کیش کے مابین ایک معاہدہ ہوا ہے جس کے تحت جاز صارفین کو براہ راست ڈیبٹ کی فعالیت تک رسائی ملے گی۔

جاز کیش ادائیگی گیٹ وے پر تیار کردہ براہ راست ڈیبٹ کی سہولت جے ایس بینک کے صارفین کو آن لائن خریداری اور اور دیگر خدمات کے لئے اپنے جے ایس بینک اکاؤنٹ کو استعمال کرنے میں مدد دے گا۔

ٹرانزیکشن کی تکمیل کیلئے صارفین کو جاز کیش ادائیگی کے گیٹ وے سے جے ایس بینک انٹرنیٹ بینکنگ انٹرفیس کی طرف ری ڈائریکٹ کیا جائے گا۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*