بنیادی صفحہ / اہم خبریں / جیکولین فرنینڈس نے مارشل آرٹ سیکھنا شروع کر دیا

جیکولین فرنینڈس نے مارشل آرٹ سیکھنا شروع کر دیا


الی ووڈ کی معروف اداکارہ جیکولین فرنینڈس ان دنوں مارشل آرٹ سیکھ رہی ہیں۔

سعودی بادشاہ اور ولی عہد پر مکمل اعتماد ہے: ٹرمپ
بھارتی میڈیا کے مطابق جیکولین نے مارشل آرٹ کی ٹریننگ کے دوران اپنی ایک مختصر سی وڈیو پیش کی ہے جس میں وہ اپنے ٹرینر کیساتھ ماشل آرٹ کے داو پیچ آزمارہی ہیں۔وہ کک باکسنگ اور فری ہینڈ ریسلنگ بھی سیکھ رہی ہیں۔ جیکولین فرنانڈس اپنے آپ کو بھرپور فٹ رکھنے کیلئے یوگا اور ورزش کیساتھ ان طریقوں کو بھی آزمارہی ہیں۔واضح رہے کہ سری لنکا سے تعلق رکھنے والی بالی ووڈ اداکارہ جلد ہی سلمان خان کیساتھ فلم ’’ریس تھری ‘‘کی شوٹنگ کا حصہ بننے والی ہیں۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*