بنیادی صفحہ / اہم خبریں / 50 سال تک زنجیروں میں جکڑے ہاتھی کو آزادی مل گئی

50 سال تک زنجیروں میں جکڑے ہاتھی کو آزادی مل گئی


برطانیہ میں جانوروں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم نے بھارت میں 50 سال سے زنجیروں میں جکڑے ہاتھی کو آزاد کروادیا۔
ہاتھی خشکی کا سب سے بڑا جانور مانا جاتا ہے اسے زمانہ قدیم نے مختلف کاموں کے لیے استعمال کیاجاتا رہا ہے اس کے لیے انہیں خصوصی تربیت دی جاتی ہے، کچھ ہاتھیوں کو ان کے مہاوت اپنی اولاد کی طرح رکھتے ہیں جب کہ کچھ اس عظیم الجثہ جانور کے ساتھ ایسا سلوک روا رکھتے ہیں جو بیان سے بھی باہر ہے، ایسے ہی بدتر سلوک کا سامنا ایک ہاتھی پچھلے 50 برسوں سے کررہا تھا اس کے لیے ایک غیر ملکی ٹیم کو میدان میں آنا پڑا۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*