بنیادی صفحہ / اہم خبریں / عبوری نتائج الیکشن کمیشن کوسرکاری طورپرنہیں دیئے گئے: ترجمان الیکشن کمیشن

عبوری نتائج الیکشن کمیشن کوسرکاری طورپرنہیں دیئے گئے: ترجمان الیکشن کمیشن


ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ عبوری نتائج الیکشن کمیشن کوسرکاری طورپرنہیں دیئے گئے، ہم نےیہ نتائج ویب سائٹ سے لیے ہیں۔

بدنام زمانہ ’بھولا ریکارڈ‘ کی سراج الحق سے ملاقات ،آئندہ الیکشن میں جماعت اسلامی کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا
نجی چینل ”دنیانیوز“کے پروگرام ”دنیا کامران خان کے ساتھ“میں گفتگو کرتے ہوئے ،ترجمان الیکشن کمیشن ہارون شنواری کا کہنا تھا ہمیں اب واضح نہیں کیا گیا کہ حلقہ بندیا ں کرنی ہیں یا نہیں،حلقہ بندیوں کے لیے کم سے کم 6 ماہ چاہئیں،ترامیم کی وجہ سے ہمارے کا م میں تاخیرہورہی ہے۔
ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ صوبوں اوربڑے شہروں سے متعلق مردم شماری کے عبوری نتائج ہیں،50لاکھ نئے ووٹرزآئے ہیں جن کا اندراج ابھی کرنا ہے۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*