بنیادی صفحہ / اہم خبریں / سابق وزیراعظم اسلام آباد پہنچ گئے، پنجاب ہاﺅس میں پارلیمانی اجلاس کی صدارت کریں گے

سابق وزیراعظم اسلام آباد پہنچ گئے، پنجاب ہاﺅس میں پارلیمانی اجلاس کی صدارت کریں گے


سابق وزیراعظم نواز شریف اسلام آباد پہنچ گئے ہیں جہاں وہ کچھ دیر میں پنجاب ہاﺅس جائیں گے اور مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ویسٹ انڈیز نے دورہ پاکستان کے بجائے ایسا اعلان کر دیا کہ پاکستانیوں کے دل ’ٹوٹ گئے، جان کر نجم سیٹھی بھی ہکا بکا رہ جائیں گے
میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف اہم قومی امور پر پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لیں گے جبکہ اجلاس میں سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کے علاوہ آئندہ انتخابات سے متعلق حکمت عملی بھی طے کی جائے گی۔
اجلاس میں انتخابی حلقوں سے متعلق حکمران جماعت کی حکمت عملی اور پارلیمینٹ میں مسلم لیگ (ن) کی حکمت عملی پر بھی مشاورت کی جائے گی۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*