بنیادی صفحہ / اہم خبریں / بھارت، 48 گھنٹوں میں 30 نوزائیدہ بچے ہلاک

بھارت، 48 گھنٹوں میں 30 نوزائیدہ بچے ہلاک


نئی دہلی بھارتی ریاست اتر پردیش کے سرکاری ہسپتال میں 48 گھنٹوں کے دوران 30 نوزائیدہ بچے دم توڑ گئے۔

بھارت اور بنگلادیش کے درمیان 13روزہ مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا
غیر ملکی میڈیا کے مطابق گورکھ پور کے سرکاری ہسپتال میں 30 میں سے 6 دماغی امراض یعنی اینسپ ہیلی ٹیز اور دیگر مختلف وجوہات پر ہلاک ہوئے، 15 بچے نرسری جبکہ 15 ہی بچے آئی سی یو میں ہلاک ہوئے۔واضح رہے کہ 2 ماہ پہلے گورکھ پور کے اسی ہسپتال میں ادویات کی عدم فراہمی کی وجہ سے نوزائیدہ بچوں سمیت 105 ہلاکتیں ہوئی تھیں۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*