بنیادی صفحہ / اہم خبریں / کراچی کے علاقے منگھوپیر میں شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک

کراچی کے علاقے منگھوپیر میں شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک


کراچی: منگھوپیر میں شہری کی جانب سے کی گئی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک ہوگیا۔
ا نیوز کے مطابق کراچی میں منگھوپیر کے علاقے میں شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک ہوگیا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر ڈاکو کے پاس موجود اسلحہ اور موٹرسائیکل کو قبضے میں لے لیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ شہری نے ون فائیو پر فائرنگ کی اطلاع دی تھی، ہلاک ڈاکو کے 3 ساتھی فرار ہوگئے جن کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں جب کہ واقع کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*