بنیادی صفحہ / اہم خبریں / ایف سی بلوچستان اور انٹیلی جنس اداروں کی کارروائیاں ،بھاری تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد:آئی ایس پی آر

ایف سی بلوچستان اور انٹیلی جنس اداروں کی کارروائیاں ،بھاری تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد:آئی ایس پی آر


ملک بھر میں جاری آپریشن ردالفساد کے تحت ایف سی بلوچستان اور حساس اداروں کے مشترکہ آپریشنز کے نتیجے میںبھاری تعدادمیں اسلحہ اور بارود برآمد کر لیا گیا۔


”آپ بلے بازی کے لیے اوپر کے نمبروں پر کیوں نہیں آتے ؟“خاتون سپورٹس اینکر کے سوال پر سرفراز احمد نے پہلی مرتبہ بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملک بھر میں ہونے والے آپریشن ردالفسادکے تحت ڈیرہ مرادجمالی کے قریب چنہ نالہ اورچھترک میں حساس اداروں اورایف سی بلوچستان کی کارروائیوں کے دوران850کلوگرام بارودبرآمد،252دستی بم بھی برآمد اور236فیوزاورمشین گن کی گولیاں بھی برآمدکی گئیں۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*