بنیادی صفحہ / اہم خبریں / ھزارہ موٹر وے کا افتتاح اسی سال ہوگا

ھزارہ موٹر وے کا افتتاح اسی سال ہوگا


اسلام آباد … ہزارہ موٹروے کا افتتاح رواں سا ل کے آخر تک ہو گا۔ قومی اسمبلی کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میںنیشنل ہائی وے اتھارٹی کے چیئرمین شاہد اشرف تارڑ نے بتایاکہ لیاری ایکسپریس وے بھی مکمل کرلی گئی۔ جو آئندہ ماہ ٹریفک کیلئے کھول دی جائیگی۔ اجلاس کی صدارت شفقت محمود نے کی ۔ وزارت مواصلات کے آڈٹ کاجائزہ لیا گیا۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*