بنیادی صفحہ / اہم خبریں / پی آئی اے نے رحیم یار خان کی پرواز لاہور میں اتار دی، مسافروں کو بس کے ذریعے جانے کی ہدایت

پی آئی اے نے رحیم یار خان کی پرواز لاہور میں اتار دی، مسافروں کو بس کے ذریعے جانے کی ہدایت


پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) نے ابوظبی سے رحیم یار خان آنے والے پرواز کو لاہور ائیر پورٹ پر اتار کر مسافروں کو بسوں سے رحیم یار خان جانے کی پیشکش کر دی۔

پی آئی اے انتظامیہ نے مسافروں کو بسوں کے ذریعے رحیم یار خان بھیجنے کی کوشش کی تاہم مسافروں نے جہاز سے باہر نکلنے سے انکار کردیا جس پر پی آئی اے نے جہاز کے اے سی بند کردیے۔

مسافروں کا کہنا ہے کہ رحیم یار خان کا طویل سفر بسوں پر نہیں کرسکتے اور جہاز کے اے سی بند ہونے سے بچے بلبلا رہے ہیں۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*