بنیادی صفحہ / اہم خبریں / ’’ ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کی شوٹنگ کے دوران خراب موسم کے باعث سلمان خان کی صحت ناساز

’’ ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کی شوٹنگ کے دوران خراب موسم کے باعث سلمان خان کی صحت ناساز


آسٹریا میں ٹائیگر زندہ ہے کی شوٹنگ کے دوران خراب موسم کے باعث بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی صحت ناساز ہوگئی۔

وسیم اکرم اور میرے درمیان دوستی کے سوا کچھ نہیں: حمائمہ ملک
غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریا کے علاقوں میں کی جانے والی شوٹنگ کے بارے میں ظفر نے بتایا کہ جوسین ہم سکرین کے اوپر دیکھتے ہیں وہ برعکس شوٹ کے ،کافی آسان لگتے ہیں لیکن فلم کا ایک سین جو ہم نے آسٹریا میں شوٹ کیا ہے اس میں کامیابی حاصل کرناکافی مشکل رہی ۔انہوں نے بتایا کہ ٹائیگر زندہ ہے فلم کے کافی حصوں کیلئے ہمیں آسٹریا کے پہاڑوں پر شوٹنگ کرنی پڑی جہاں تمام وقت ایک جیسا لگتا ہے اور ہر وقت وہاں برف جمی رہتی ہے۔اس شہر میں شوٹنگ کرنے کا مطلب ہے کہ ہر وقت غیر متوقع صورتحال کیلئے تیار رہیں۔ اس مشکل صورتحال میں پوری ٹیم نے بہت سی مشکلیں جھیلی وہی اداکار سلمان خان کی صحت بھی خراب ہوگئی لیکن پھر بھی فلم کے ایکشن سین کیلئے انہوں نے اپنی اچھی کرگردگی دکھائی۔واضح رہے کہ فلم ایک تھا ٹائیگر کا سیکولٹائیگر زندہ ہے میں کترینہ کیف بھی شامل ہیں،5 ممالک میں شوٹ کی جانے والی یہ فلم 22 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*