بنیادی صفحہ / اہم خبریں / سعودی عرب، محمد بن سلمان کی ہدایت پر سیامی بچیوں کا آپریشن

سعودی عرب، محمد بن سلمان کی ہدایت پر سیامی بچیوں کا آپریشن


سعودی عرب،
ریاض …. ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ہدایت پر سوڈانی سیامی بچیوں جود اور جنا کا آپریشن اتوار کو کنگ عبداللہ اسپیشلسٹ اسپتال ریاض میں ہو گا۔ دونوں کی عمر 13برس ہے ، سینے اور پیٹ سے جڑی ہوئی ہیں۔کلیجہ اور دل بھی جزوی طور پر ملے ہوئے ہیں. دونوں کے پھیپھڑے جزوی طور پر خراب ہیں، تنفس میں مشکلات سے دوچار ہیں.

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*