بنیادی صفحہ / اہم خبریں / دہشتگردی کے مزید 29 مقدمات فوجی عدالتوں کو بھیجنے کی منظوری

دہشتگردی کے مزید 29 مقدمات فوجی عدالتوں کو بھیجنے کی منظوری


اسلام آباد… حکومت نے دہشتگردی کے مزید 29 مقدمات فوجی عدالتوں کو بھیجنے کی منظوری دے دی ۔ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل باجوہ کے توجہ دلاو خط کے بعد وفاقی حکومت نے مقدمات فوجی عدالتوں کو بھجوانے کی منظوری دی۔ دہشت گردی سے متعلق 80 مقدمات زیر التوا ہیں۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*