بنیادی صفحہ / اہم خبریں / آنکھیں سرخ کیوں ہوجاتی ہیں اور ان کا علاج کیا ہے؟

آنکھیں سرخ کیوں ہوجاتی ہیں اور ان کا علاج کیا ہے؟


آنکھیں نہ صرف دنیا کو دیکھنے کے لیے آئینے کا کام سر انجام دیتی ہیں، بلکہ یہ انسانی جسم کا انتہائی نفیس عضو بھی ہیں۔

موسمیاتی تبدیلی یا آلودگی کے باعث اگر کوئی انسانی عضو تیزی سے متاثر ہوتا ہے تو وہ بھی آنکھیں ہی ہیں۔

آنکھیں نہ صرف مٹی، آلودگی، ہوا میں نمی، گرمی اور سردی کی لہر میں متاثر ہوتی ہیں، بلکہ کبھی کبھار آنکھیں کسی موسمی تبدیلی کے بغیر بھی خراب ہوجاتی ہیں۔

آنکھیں جب خراب ہوتی ہیں تو وہ سرخ ہوجاتی ہیں، جب کہ ان میں سوزش کے ساتھ ساتھ سوجن بھی آجاتی ہے، جس کا زیادہ تر لوگ گھریلو ٹوٹکوں کے ذریعے علاج کرتے ہیں۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*