بنیادی صفحہ / اہم خبریں / افغانستان میں طالبان کے خلاف آپریشنز ،14ہلاک 25زخمی

افغانستان میں طالبان کے خلاف آپریشنز ،14ہلاک 25زخمی


افغانستان کے صوبے قندوزاورفاریاب میں انسداد دہشت گردی کے تحت آپریشنز کے نتیجے میں 14طالبان ہلاک اور 25زخمی ہوگئے ۔

ہنر مند خواتین پاکستانی معیشت میں اہم کردار ادا کریں گی: الزبتھ کنیڈی
میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان میں افغان فوج نے کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے افغان صوبے قندوزاورفاریاب میں آپریشنز کے نتیجے میں 14طالبان کو ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے۔افغان فو ج کا دعوی ہے کہ ان کارروائیوں کے دوران طالبان کے2 کمانڈرملاطوفان اورقاری ظہیربھی مارے گئے۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*