بنیادی صفحہ / اہم خبریں / یو بی ایل جامعہ سندھ میں ڈجیٹل برانچ قائم کرے گی، معاہدے پر دستخط

یو بی ایل جامعہ سندھ میں ڈجیٹل برانچ قائم کرے گی، معاہدے پر دستخط


یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ جامعہ سندھ جامشورو میں ڈجیٹل برانچ قائم کرے گی۔ اس ضمن میں شیخ الجامعہ سندھ پروفیسر ڈاکٹر فتح محمد برفت اور جنرل منیجر یو بی ایل عبدالجبار جونیجو نی ایم او یو پر دستخط کیے۔ جدید ٹیکنالوجی سے مزین اس برانچ میں آن لائن ایڈمیشن، امتحانات کی فیس کے ساتھ سرٹیفکیٹس وغیرہ کی فیس جمع کرائی جا سکے گی۔ اس کے علاوہ جامعہ کے ملازمین کو کریڈ کارڈ اور قرضہ وغیرہ دینے کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی۔ یہ برانچ دو ماہ کے اندر قائم کی جائے گی

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*