بنیادی صفحہ / اہم خبریں / چین نے پہلا الیکٹرک طیارہ تیار کرلیا

چین نے پہلا الیکٹرک طیارہ تیار کرلیا


چین نے 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کرنے والا پہلا برقی طیارہ تیار کرلیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں تیار کردہ دونشستوں پر مشتمل پہلے برقی طیارے نے کامیاب پرواز کی۔ طیارے کے آزمائشی اڑان کا تجربہ کامیاب رہا ۔ جہاز نے 45 منٹ کی آزمائشی پرواز کرنا تھی لیکن حیران کن طور پر وہ 2 گھنٹے تک کامیابی سے پرواز کرتا رہا۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*