بنیادی صفحہ / اہم خبریں / دنیا جنگ کی طرف بڑھ رہی ہے، پوپ

دنیا جنگ کی طرف بڑھ رہی ہے، پوپ


روم۔۔۔پوپ فرانسس نے ایک اور بڑی جنگ کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ اٹلی میں امریکی فوجیوں کے قبرستان کا دورہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا ایک بار پھر جنگ کے دہانے پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ جنگ عظیم دوئم میں لاکھوں افراد کی زندگیاں چلی گئی تھیں۔ پوپ فرانسس شمالی کوریا اور امریکہ کے تناؤ پر بھی لاکھوں جانوں کے ضیاع کی وارننگ دے چکے ہیں۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*