بنیادی صفحہ / اہم خبریں / آئندہ چندروزتک موسم میں تبدیلی کاکوئی امکان نہیں

آئندہ چندروزتک موسم میں تبدیلی کاکوئی امکان نہیں


سلام آباد : آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات نے بتایاہےکہ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں رات اور صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا جبکہ پنجاب کے بیشتر میدانی علاقے دھند کی لیپٹ میں رہے۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*