بنیادی صفحہ / اہم خبریں / کپل شرما 2018ء میں شادی کریں گے

کپل شرما 2018ء میں شادی کریں گے


بالی وڈ میں صرف ایک ہی فلم سے شہرت کی بلندیوں کو پہنچنے والے اداکار اور معروف کامیڈین کپل شرما نے اگلے برس،2018ءمیں شادی کرنے کا عندیہ دے دیاہے۔اطلاعات کے مطابق کپل شرما اگلے برس اپنی دوست گنی چترا سے رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گے۔ کپل نے اپنی شادی کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے ذریعے گنی کےساتھ ایک سیلفی پوسٹ کرکے دیاہے۔اداکار کپل شرما کی دوسری بالی وڈ فلم ‘ فرنگی’ 10 نومبر کو سینما گھر کی زینت بن رہی ہے ۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*