بنیادی صفحہ / اہم خبریں / پاکستانی زائرین کو ایران کے زرخرید گروہوں میں بھرتی کیا جا رہا ہے

پاکستانی زائرین کو ایران کے زرخرید گروہوں میں بھرتی کیا جا رہا ہے


کوئٹہ — پاکستانی شعیہ زائرین کا ایران کے اثر و رسوخ کا نشانہ بن جانے اور عراق اور شام میں لڑنے والے، ایران کے زرخرید گروہوں میں بھرتی ہو جانے کا نشانہ بن جانے کے بارے میں تشویش رکھنے والے پاکستانی انٹیلی جنس اور سیکورٹی کے حکام اس رجحان کو ختم کرنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔

اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے دفاعی اہلکارنے کہا کہ، ستمبر کے آغاز میں جاری ہونے والی ایک پاکستانی انٹیلیجنس رپورٹ کے مطابق، 25 نومبر 2015 اور جون 2017 کے درمیان پاکستان سے تعلق رکھنے والے تقریبا 4,000 شعیہ زائرین ایران گئے مگر واپس نہیں آئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہزاروں دوسرے شعیہ پاکستانی جو جون سے اب تک، ایران میں داخل ہوئے ہیں وہ پاکستانی حکومت کی جانچ پڑتال کا نشانہ ہیں۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*