بنیادی صفحہ / اہم خبریں / نوازشریف سے چوہدی نثار علی خان کی ملاقات،اہم مشورہ تسلیم کرلیاگیا

نوازشریف سے چوہدی نثار علی خان کی ملاقات،اہم مشورہ تسلیم کرلیاگیا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ(ن) کے صدر میاں نوازشریف سے سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے پنجاب ہاؤس میں ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال، احتساب عدالت کے امور پر تبادلہ خیال کیا کیا گیا۔میڈیار پورٹ کے مطابق جمعرات کو چوہدری نثار نے پنجاب ہاؤس میں نوازشریف سے ملاقات کی جس میں اہم سیاسی امور،پارٹی اختلافاتاوراحتساب عدالت کے امور پر گفتگو کی گئی۔ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے نوازشریف سے بیگم کلثوم نواز کی طبیعت دریافت کی اوران کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔اس موقع چوہدری نثار نے کہا کہ ہمیں

عدالتی معاملات مں احتیاط سے کام لینا چاہیے ٗاداروں پر تنقید سے ملک اور پارٹی کو نقصان ہوگا۔نوازشریف نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ اداروں کا احترام کیا ہے۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*