بنیادی صفحہ / اہم خبریں / بےنظیر بھٹو کی بھانجی اداکارہ بن گئی

بےنظیر بھٹو کی بھانجی اداکارہ بن گئی


لندن (ویب ڈیسک) بے نظیر بھٹو کی بھانجی اور صنم بھٹو کی صاحبزادی آزادے حسین نے فلموں کے بعد باقاعدہ ماڈلنگ شروع کر دی ہے، اس مقصد کے لئے وہ لندن میں فوٹو شوٹ کرا رہی ہیں۔
فصیلات کے مطابق آزادے حسین وہ بہت جلد کئی اور فلموں میں بھی کام شروع کر دیں گی اور اس مقصد کے لئے فلمساز ان کے ساتھ رابطہ کر رہے ہیں۔ ان کے والد ناصر حسین اور والدہ صنم بھٹو میں طویل عرصہ قبل علیحدگی ہو چکی ہے جس کے بعد صنم بھٹو نے شادی نہیں کی، ان کا زیادہ وقت بیرون ملک گزرتا ہے اور اپنے خاندان کے برعکس ان کی سیاست میں کوئی دلچسپی نہیں۔ ان کی صاحبزادی آزادے حسین مختلف مصنوعات کے لئے ماڈلنگ کر رہی ہیں۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*