بنیادی صفحہ / اہم خبریں / سشمیتا سین نے بڑھاپے میں قدم رکھ دیا؛ تصاویر وائرل

سشمیتا سین نے بڑھاپے میں قدم رکھ دیا؛ تصاویر وائرل


مبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ اور سابق ملکہ حسن سشمیتا سین کی بغیر میک اپ تصاویر نے سب کو حیران کردیا ہے جن میں وہ جوان اور خوبصورت دوشیزہ کے بجائے عمررسیدہ عورت نظر آرہی ہیں۔
کائنات کی حسین ترین خاتون کا خطاب حاصل کرنےوالی بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سشمیتا سین خوبصورتی کےعلاوہ اپنی سلجھی ہوئی طبعیت اورنرم گفتگو کے باعث بھی خاصی شہرت رکھتی ہیں۔ سشمیتا فلموں میں تو کم لیکن سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اوراکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*