بنیادی صفحہ / اہم خبریں / پاکستان ڈی جی آئی ایس پی آر کا سری لنکن ٹیم کا شکریہ، قومی ٹیم کو مبارکباد

پاکستان ڈی جی آئی ایس پی آر کا سری لنکن ٹیم کا شکریہ، قومی ٹیم کو مبارکباد

راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ قوم کی قربانیاں رنگ لے آئیں اور پاکستان میں کھیلوں کی بین الااقوامی سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا ہے اور یہ پُر امن پاکستان کی دلیل ہے .

ان خیالات کا اظہار ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کیا، اُن کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے انعقاد پاکستان پر پاکستان کرکٹ بورڈ اور سیکیورٹی ادارے تعریف کے لائق ہیں جن کی شبانہ روز محنت نے یہ معرکہ سر کرلیا .

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*