بنیادی صفحہ / اہم خبریں / ڈپٹی میئر ارشد وہرہ نے پاک سرزمین پارٹی جوائن کرلی

ڈپٹی میئر ارشد وہرہ نے پاک سرزمین پارٹی جوائن کرلی


کراچی: ایم کیو ایم پاکستان سے وابستہ ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرہ نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے جس کا باضابطہ اعلان کچھ دیر بعد کیا جائے گا۔ ایم کیو ایم پاکستان کو ارشد وہرہ کی پی ایس پی میں شمولیت کی صورت میں بڑا دھچکا لگا ہے اور وہ پی ایس پی میں شمولیت کا اعلان کرنے کیلئے پاکستان ہاؤس پہنچ گئے۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*