لاہور: وزیراعلیٰ میاں محمد شہبازشریف لاہور سے لندن کے لیے روانہ ہوگئے جہاں وہ نا اہل وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے لندن کے لیے روانہ ہوگئے۔ شہبازشریف لندن میں نوازشریف سے ملاقات اور بیگم کلثوم نواز کی عیادت کریں گے