بنیادی صفحہ / اہم خبریں / منڈی بہاؤ الدین . تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں، پنڈال سج گیا

منڈی بہاؤ الدین . تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں، پنڈال سج گیا


منڈی بہاؤ الدین: پاکستان تحریک انصاف نے میانوالی کے بعد منڈی بہاؤ الدین میں پنڈال سجالیا جس سے پارٹی چئرمین عمران خان خطاب کریں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ملک بھر میں جلسوں کا سلسلہ جاری ہے اور میانوالی کے بعد آج منڈی بہاؤالدین کے سینما گراؤنڈ میں جلسے کیلئے پنڈال سجا دیا گیا ہے۔ چئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور پارٹی کے دیگر رہنما جلسے سے خطاب کریں گے جبکہ جلسے کیلئے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*