بنیادی صفحہ / اہم خبریں / مھرین بھٹو سے اجتماعی زیادتی

مھرین بھٹو سے اجتماعی زیادتی


ظلم کی انتہا ہوگئی 4 سالہ بچی سے زیادتی اور بد ترین تشدد
جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کے گائوں مبارک پور میں تھانہ مبارکپور کی حدود میں درندہ صفت ملزمان نے 4 سالہ معصوم بچی مہرین بھٹو کومبینہ طور پر اغوا کرکے قریبی زیر تعمیر کالیج کی عمارت میں لے جا کر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا کر وحشیانہ تشدد کرکے برہنہ حالت میں ہوش چھوڑ کر فرار ہوگئے کئی گھنٹے تک بچی کے اہلخانہ بچی کو ڈھونڈتے رہے بعد ازاں اطلاع ملنے پر زیر تعمیر کالج کی عمارت میں بچی کو بے ہوشی کی حالت میں پایا اور بچی علاج کیلئے سول اسپتال پہنچایا سول اسپتال جیکب آباد میں حسب معمول امرجنسی بلاک میں کوئی بھی ڈاکٹر نہیں تھا بچی ایک گھنٹے تک تڑپتی رہی

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*